ایک ہندو لڑکی پر نظر پڑھ گئ (علامہ اقبال)

 علامہ اقبال

کی ایک ہندو لڑکی پر نظر پڑھ گئ 
لڑکی بہت خوبصورت تھی


علامہ اقبال بار بار اسے دیکھ رہے تھے
کہ لڑکی بولی۔۔!۔

اپنے سے اونچا جو صنم دیکھتے ہیں
زندگی میں رنج والم دیکھتے ہیں

اس پر علامہ اقبال نے کہا۔۔۔


نہ تجھ سے غرض نہ تیری صورت سے غرض
ہم تو مصور کا۔۔۔۔قلم دیکھتے ہیں

شاعر
علامہ محمد اقبال

ایسی مزید پوسٹ پڑھنے اور دیکھنے کہ لیے میرا بلوگ فالو لازمی کریں۔
کسی قسم کی شکایت کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کریں
+923040680512

No comments:

Post a Comment

مہربانی آپ کی آپ نے کمنت کیا