علامہ اقبال
مٹ جائے گناہوں کا تصور ہی جہاں سے اقبال
اگر ہو جائے ًًیقینًً کہ اللہ دیکھ رہا ہے
دل پاک نہیں تو پاک ہو نہیں سکتا انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے وضو کی فرائض بہت
سر جھکانے سے نمازیں نہیں ہوتیں
دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے
اقبال نے توڑ دی تسبیح اس لیے
کیا گن کےنا لوں اس خدا کا جو بے حساب دیتا ہے
کوئی عبادت کی چاہ میں رویا
کوئی عبادت کی راہ میں رویا
عجیب ہے یہ نماز محبت کا سلسلہ اقبال
کوئی قضا کر کے رویا کوئی ادا کر کے رویا
شاعر
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال
ایسی مزید پوسٹ پڑھنے اور دیکھنے کہ لیے میرا بلوگ لازمی فالو کریں
کسی قم کی شکایات کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کریں
کسی قم کی شکایات کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کریں
+923040680512
یہ کلام علامہ اقبال کی کس کتاب سے لیا گیا ہے۔
ReplyDeleteبھائی جان یہ اونلائن ہی ایک ویب سائٹ سے لیا تھا اور لکھ کر پیسٹ کیا
Deleteتحقیق کے بغیر کسی کی جانب کوئی بات یا کلام منسوب کرنا یا شائع کرنا انتہائی ناشائستہ حرکت ہے۔
DeleteSir this is not written by Allama Iqbal.
ReplyDeleteیہ علامہ اقبال کے اشعار نہیں لگتے
ReplyDelete